اساتذہ کا عالمی دن🫀

سرگودھا کی اُس ٹیچر کو سلام جو سکول کے چھوٹے بچوں کے ساتھ سکول وین میں سفر کر رہی تھی کہ اچانک سلنڈر پھٹ گیا اور آگ بھڑک اُٹھی، وہ اس پوزیشن پر بیٹھی تھی کہ اپنی جان بچانے کیلئے فوری اُتر سکتی تھی مگر وہ بچوں کو پکڑ پکڑ کر وین سے باہر پھینکتی…

Read More